پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
حضرت آیت الله جوادی آملی نے مصری فوج کے ہاتھوں مصری عوام کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اگر قومی راہ حل، اختلافات کو تعطل کا شکار کردیں تو جان لیں کہ یہ اختلاف کوئی معمولی اختلاف نہیں ہے بلکہ ایک قسم کا ...
راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی موجودہ سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں آنیوالے سیلاب کے باعث ہونیوالے ...
لبنان کے ایک شیعہ عالم دین نے فتنوں کے مقابل ملت لبنان کو اتحاد و یکجہتی کی دعوت دیتے ہوئے کہا: اختلافی باتیں شیطانی باتیں اور سبھی کے لئے نقصان دہ ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دین اسلام نے انسانیت کے احترام کو زندگی کے ہر گوشے میں اولیت دی ہے، مذہبی طبقے کو قول و فعل کے تضاد کو ختم کردینا چاہیے،انکے کردار سے انسانیت کیلئے خیر اور محبت پھوٹنی ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اگر خواص حقیقی وحدت اختیار نہیں کریں گے تو ملت کے نقصان کے وہ سب ذمہ دار ہیں۔ ملت نے قیادتوں کے حکم پر ہر دفعہ دل و جان سے لبیک کہا، چاہے گولی چل ...
ایک امریکی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ امریکی خارجہ پالیسی عالم انسانیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اور اسی پالیسی کی وجہ سے مصر میں ایک سنگین سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔
مسجد اقصیٰ کے ایک حصے پراسرائیل کی جانب سے یہودیوں کے لیے معبد کی تعمیر کی منظوری دیے جانے پر فلسطین اور عالم اسلام میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی وزیر ثقافت نے قبلہ اول کے ایک حصے پر یہودی عبادت گاہ کی ...
رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کے پروگرام سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایک موقع پر شیعہ قیادت کی وحدت کیلئے شہید قائد نے سفید کاغذ پر دستخط کر دیئے اور کہا کہ وحدت ملت کیلئے ...
خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا ہے نئي حکومت میں شامل وزیروں کی ذمہ داری نہایت سنگین ہے اور انہيں اپنے وزارت خانوں پر مکمل نظر رکھنی چاہیے۔
ایران کے صوبہ مرکزی میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ اراک نے کہا ہے کہ خاندان کی بنیادوں کے استحکام اور معاشرےکی سلامتی کا ایک راستہ دینی اقدار اور ثقافت کی ترویج کرنا ہے۔
یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر اپنے پیغام میں سربراہ شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ دختر پیغمبر گرامی، اہل بیت (ع) اور دیگر محترم ہستیوں کے مزارات کی ازسر نو شایان شان تعمیر کی جائے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...